عطر گلاب 12 گرام, عطر حنا 12 گرام, عطر کستوری
12 گرام, روغن صندل 50 گرام
ترکیب تیاری ۔
سب کو مکس کر لیں بس شاہی طلاء تیار ہے
ترکیب استعمال ۔
روزانہ رات کو حشفہ اور سیون چھوڑ کر عضو تناسل پر ہلکی ہلکی مالش
کریں ۔
فوائد ۔
اس کے مسلسل استعمال سے عضو تناسل کا دبلاپن دور ہو جاتا ہے اور عضو
تناسل میں موٹائی آتی ہے اور لمبائی بھی ہوتی ہے ۔
No comments:
Post a Comment