عضو تناسل کو موٹا اور لمبا کرنیوالا طلاء
اجزائے ترکیبی: تیل مالکنگنی 1 گرام۔ نرگس کا تیل 6 گرام۔ مصطگی
کا تیل 1 تولہ۔ روغن زیتون 1 تولہ۔ دار چینی کا روغن 1 تولہ۔ عطر موتیا و عطر گلاب
6 – 6 گرام۔ ان سب کو ایک شیشی میں اکٹھا کریں۔ اور دو دن دھوپ میں پڑا رہنے دیں۔
شیشی کا منہ کاک سے بند کر دیں۔
طریقہ استعمال
تیل کی 6 بوندیں اندری کے اوپر کے حصہ میں اچھی طرح ملائیں۔
تیل کی 6 بوندیں اندری کے اوپر کے حصہ میں اچھی طرح ملائیں۔
یہ طلاء ہر قسم کا ٹیڑھا پن اور سستی دور کرتا ہے۔موٹائی
میں اضافہ ہوتا ہے۔ انتشار میں بے پناہ اضافہ ہوتا ہے۔مردہ رگوں میں جان ڈال کر
نئی زندگی دیتا ہے۔
No comments:
Post a Comment